ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :میگھا ہیبار پرتیبھا کارنجی میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل :میگھا ہیبار پرتیبھا کارنجی میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

Sat, 24 Sep 2016 19:37:30    S.O. News Service

بھٹکل :۲۴/ستمبر (ایس او نیوز)اترکنڑا ضلعی سطح کے پرتیبھا کارنجی مقابلہ میں سرکاری ہائر پرائمری اسکول کوٹکھنڈ کی طالبہ میگھا ہیبار ہندی حفظ اور سنسکرت دھارمک پٹھن میں اول مقام حاصل کرتے ہوئے ریاستی سطح کے لئے منتخب ہوئی ہے۔ طالبہ کی کارکردگی پر انتظامیہ بورڈ کے صدر، ممبران ، پرائمری اسکول اساتذہ سنگھ کے نائب صدر چدانند پٹگار نے مبارکباد ی پیش کی ہے۔


Share: